PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار

admin
Last updated: May 2, 2026 2:32 pm
admin
Share
SHARE

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ 

میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر  نے کہا  ایران سے فون کے ذریعے بات چیت جاری ہے، ایران ڈیل چاہتا ہے لیکن معاملات آگے نہیں بڑھ رہے، ایران ایسی چیزیں مانگ رہا ہے جن سے وہ اتفاق نہیں کرتے۔

ٹرمپ نے کہا وہ ایران سے متعلق صورتحال پر خوش نہیں،  نہیں چاہتے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں۔

ٹرمپ نے ایران کی موجودہ قیادت کو کنفیوژڈ قرار دیا اور  دعویٰ کیا کہ ان میں آپس میں اتحاد نہیں ہے،  ایرانی قیادت میں کوئی کچھ کہتا ہے، کوئی کچھ، ایرانیوں کو یہ بھی آئیڈیا نہیں کہ ان کی قیادت کس کے پاس ہے تاہم امریکی صدر  نے یہ نہیں بتایا کہ نئی ایرانی تجاویز میں ایسا کیا ہے جو انہیں قبول نہیں ۔

انہوں نے پاکستان کیلئے ایک بار پھر احترام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کیلئے بہت احترام ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان

2 Min Read
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے باپ کے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی

2 Min Read
تازہ ترین

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کا گھیراؤ تنگ مزید 03 منشیات فروش ملزمان گرفتار منشیات برآمد مقدمات درج

1 Min Read
تازہ ترین

خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی 03 چوری شدہ موٹر سائیکلیں ،بیٹری اور ایک بہینس برآمد ایک ملزم گرفتار

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?