PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Sep 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل

admin
Last updated: July 30, 2026 10:23 am
admin
Share
SHARE

سکھر(بیورورپورٹ)ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں امن و امان کے قیام، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی، سماجی برائیوں کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں، پولیس افسران و اہلکار اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے ادا کررہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح میں شامل ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، یومیہ بنیادوں پر ضلع کے تمام تھانوں کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جارہا ہے، اچھی کارکردگی پر جزا اور بری کارکردگی پر سزا کا عمل بھی جاری ہے، تاجر برادری کا قیام امن کو یقینی بنانے میں اہم کردار ہے اور پولیس کے ساتھ تاجروں کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں تاجر سپریم کونسل سکھر کے صدر حاجی شفیع عباسی، ممتاز لکی، عبدالغفار، میمن نوید اقبال ارائیں اصف میمن مجیب اخوند، عبدالوحید ،محمد شاہد محمد امجد ودیگر سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے. تاجر رہنماوں نے ایس ایس پی سکھر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا. اس موقع پر حاجی شفیع عباسی ودیگر نے شہریوں و تاجروں کو درپیش مسائل، سیکورٹی اقدامات، ٹریفک جام ودیگر مسائل سے متعلق تحفظات و خدشات کا اظہار بھی کیا اور انہیں حل کرنے کی گزارش بھی کی، ایس ایس پی سکھر نے انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور نشاندہی کردہ مسائل کو فوری حل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات بھی جاری کیں.

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

Unraveling the Complexities of the Human Mind and Behavior

7 Min Read
تازہ ترین

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم کیسا رہے گا؟

1 Min Read
تازہ ترین

کراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے رینجرز کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا

2 Min Read
تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد اور ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کا میرپور ماتھیلو چلڈرن اسپتال کا دورہ، دو ماہ میں NICU سمیت تمام شعبے فعال کرنے کا اعلان

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?