PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

پی ایس ایل 11: پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

admin
Last updated: April 29, 2026 2:29 pm
admin
Share
SHARE

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس اہم میچ میں حیدرآباد کنگز مین کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹیم مینجمنٹ نے اس میچ کیلئے اپنی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

یہ ایک ناک آؤٹ مقابلہ ہے، جس میں شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی، جبکہ کامیاب ٹیم جمعہ کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایلیمینیٹر 2 میں مدِمقابل آئے گی۔

واضح رہے کہ پشاور زلمی پہلے ہی کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے، جس کے بعد ایلیمینیٹر میچز کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گل پلازہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے گزشتہ 28 گھنٹوں سے جاری ریسکیو آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ موقع پر موجود ڈپٹی کمشنر نے گورنر سندھ کو آگ بجھانے اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

2 Min Read
تازہ ترین

ہنگو میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ، ایک اہلکار شہید

2 Min Read
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے باپ کے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی

2 Min Read
تازہ ترین

ڈمپر ڈرائیور سے ارب پتی، 40 ارب مالیاتی اسکینڈل کا مبینہ سرغنہ گرفتار

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?