PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Nov 24, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

جماعت اصلاح المسلمین ضلع خیرپور میر س زون 2 کی اہم ضلعی میٹنگ

admin
Last updated: January 22, 2026 4:23 pm
admin
Share
SHARE

نئے عہدیداران کی حلف برداری اور تربیتی ورکشاپ فروری کے پہلے ہفتے میں کرانے کا فیصلہ خیرپور جماعت اصلاح المسلمین ضلع خیرپور میر س زون 2 کی ایک اہم ضلعی میٹنگ گاؤں فیض محمد موجائی میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت اور میزبانی ضلعی صدر خلیفہ ظہور احمد موجائی نے کی، جبکہ اجلاس کی کارروائی ضلعی جنرل سیکریٹری فقیر خالد حسین راڄپر نے چلائی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور منقبت سے کیا گیا۔ اس کے بعد تنظیم سازی، مستقبل کے لائحۂ عمل، مانیٹرنگ سسٹم اور دیگر اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ میٹنگ میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ نو منتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری اور تربیتی ورکشاپ فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد کی جائے گی، جس کے لیے تاریخ، مقام اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ضلعی عہدیداران کو تربیتی لیکچرز کے موضوعات بھی تفویض کیے گئے۔ مانیٹرنگ سسٹم کے قیام کے سلسلے میں طے پایا کہ برانچوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور صوبائی ترجیحات پر عملدرآمد کے لیے ضلعی مانیٹر مقرر کیے گئے ہیں، جو ہر ماہ اپنی رپورٹ جنرل سیکریٹری کو پیش کریں گے۔ اسی طرح برانچوں سے ماہانہ اور سالانہ فیس کی بروقت وصولی کے لیے مانیٹرز کو ذمہ داریاں دی گئیں تاکہ تنظیمی امور کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ تنظیم کو مزید فعال بنانے کے لیے ہر ماہ ضلعی عہدیداران کی آن لائن میٹنگ کو لازمی قرار دیا گیا۔ اجلاس میں نائب صدر فقیر امجد حسین راڄپر، جوائنٹ سیکریٹری حافظ محمد حلیم، پریس سیکریٹری محمد صدیق لنڈ، فنانس سیکریٹری محمد علی میمن، آڈیٹر افتخار احمد چنا اور معاونین عارف نیاز راڄپر و پرویز احمد دستی نے بھی شرکت کی۔ آخر میں جماعت کی ترقی و استحکام، مرشدین کی دراز عمری اور ملکِ پاکستان کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

گل پلازہ شاپنگ مال میں آگ، ایم اے جناح روڈ بند، ٹریفک پولیس متبادل راستوں پر تعینات

1 Min Read
تازہ ترین

لعل شہبازقلندرکے مزار کی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں، 2 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد نکلے

1 Min Read
تازہ ترین

تھانہ نیوپنڈ کی حدود قبرستان کے قریب پولیس کا دوران گشت جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ

1 Min Read
تازہ ترین

سکھر: سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ کے وسائل، جلال پور کینال اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف احتجاج، متنازع منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?