PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
انٹرٹینمنٹ

دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر

admin
Last updated: April 11, 2026 2:51 pm
admin
Share
SHARE

پاکستان کے سینئر اداکار علی طاہر نے کہا ہےکہ  دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے اس کیلئے بھی یہ آسان نہیں ہوتا۔

حال ہی میں اداکار علی طاہر نے ایک نجی ٹی وی کے چینل سے نشر ہونے والے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے دوسری شادی کے موضوع پر گفتگو کی گئی
اداکار نے کہا کہ ہم بعض اوقات بنیادی باتوں کو بھول جاتے ہیں اور دین پر اس طرح سے عمل نہیں کرتے، اسلام میں 4 شادیوں کا تذکرہ ہوا ہے وہ ایک خاص صورتحال میں ہے، جیسے برابری کا سلوک کرنا ہے جو ہمارے لیے مشکل ہے، اس بات کو بھی اسلام میں واضح کیا گیا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ دوسری شادی ایک حساس معاملہ ہے، اگر دونوں بیویوں اور شوہر کی رضا مندی سے ہورہا ہو توپھر بات سمجھ میں آتی ہے، ورنہ علیحدگی شاید ایک اچھا راستہ ہے۔

علی طاہر نے مزید کہا کہ دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے، اس کیلئے بھی یہ آسان نہیں ہوتا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

‘پریتی اسلیے ٹرافی نہ جیت سکیں کیونکہ وہ خود ٹرافی ہیں’، مداح کی ٹوئٹ پر اداکارہ کا جواب وائرل

2 Min Read
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ اداکارہ صبا آزاد اسپتال میں داخل

1 Min Read
انٹرٹینمنٹ

Stories of Progress and Potential in Startup Realities

7 Min Read
انٹرٹینمنٹ

بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?