PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مہر بابو نے اپنی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی

admin
Last updated: December 28, 2025 3:42 pm
admin
Share
SHARE

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہر بانو نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

اداکارہ مہر بانو کی شادی ختم ہونے کی افواہیں اس وقت گردش میں آئیں جب انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تمام تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ہٹا دیں تاہم ان قیاس آرائیوں پر اداکارہ نے اب تک خاموشی اختیار رکھی تھی۔

اب حال ہی میں مہربانو نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن کیا جس میں ان کے ایک مداح نے شادی شدہ ہونے سے متعلق سوال پوچھا۔

مہربانو نے سوال کا جواب’ ناں’ میں دے کر اپنی شادی کے ختم ہونے تصدیق کی ۔

واضح رہے مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، اور یہ شادی 3 سال سے زیادہ نہ چل سکی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے

1 Min Read
انٹرٹینمنٹ

کیرئیر میں جو کچھ کیا دھرم جی کو دیکھ کر کیا، والد جیسی شخصیت کھودی : سلمان خان آبدیدہ ہوگئے

1 Min Read
انٹرٹینمنٹ

عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”

4 Min Read
انٹرٹینمنٹ

رمشا خان نے خوشال خان سے شادی کی تصدیق کر دی، وائرل تصاویر پر ردعمل

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?