PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

ملکی کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل برآمد گرے گورال کا شکار

admin
Last updated: January 1, 2026 3:44 pm
admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں امریکی شہری نے محکمہ جنگلی حیات کے نان ایکسپورٹیبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر ملکی تاریخ میں پہلی بار گرے گورال کا شکار کرلیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں امریکی شہری ڈیرون جیمز ملان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار گرے گورال کا نان ایکسپورٹ ایبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر شکار کیا۔

 محکمہ جنگلی حیات کے مطابق گرے گورال کے شکار سے ساڑھے54 ہزارامریکی ڈالرز کی آمدن ہوئی، مجموعی طور پر گرے گورال کے 6 نان ایکسپورٹیبل پرمٹس فروخت کیےگئے جس سے 3 لاکھ ساڑھے 98 ہزار امریکی ڈالرز کی آمدن حاصل ہوئی۔

محکمہ جنگلی حیات  نے بتایا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے حاصل آمدن کا 80 فیصد کنزرویشن کمیٹی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگا۔ 

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق منصوبے سے مقامی آبادی کی ترقی اور نایاب جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنانا ہے، گرے گورل کا پہلا ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ جاری ہونا محکمہ وائلڈ لائف کی تاریخی کامیابی ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

1 Min Read
پاکستان

گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف

4 Min Read
پاکستان

پاکستان حکومت ایندھن کے شعبے میں بہتری کے لیے اصلاحات نافذ کر رہی ہے

2 Min Read
پاکستان

زیتون کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی، انٹرنیشنل اولیو کونسل کا مستقل رکن بن گیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?