PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستانتازہ ترین

سکھر رینج: ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی، پنجاب کے دو اغوا شدہ افراد بازیاب

admin
Last updated: December 20, 2025 12:52 pm
admin
Share
SHARE

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری پانچ روزہ آپریشن میں ایک اور اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سندھ اور پنجاب کے بارڈر علاقوں میں کیے گئے اس ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پنجاب کے رہائشی دو اغوا شدہ افراد ریاض اور عمر آرائیں باحفاظت بازیاب کروا لیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 12 نومبر کو پنجاب کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ریاض اور عمر آرائیں کو دھوکے سے بلا کر اغوا کیا گیا اور ملزمان نے ان سے تاوان طلب کیا تھا۔ تاہم، ڈی آئی جی سکھر رینج کی قیادت میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران دونوں مغوی ڈاکوؤں کے چنگل سے باحفاظت آزاد کروا دیے گئے۔اس کامیاب کارروائی میں ایس ایس پی گھوٹکی، ایس ایس پی کشمور، ڈی پی او راجن پور اور سندھ رینجرز کے اہلکاروں نے بھرپور تعاون فراہم کیا، جس کے نتیجے میں مغوی افراد کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے کہا کہ جرائم پیشہ ڈاکوؤں کے گروہوں کے خلاف جاری آپریشن ان کے منطقی انجام تک جاری رہے گا اور قانون کے دائرے میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا اغوا کی کارروائی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
پولیس اور رینجرز نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ایسے کسی بھی واقعے کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ حکام کو دیں تاکہ بروقت اور مؤثر کارروائی کی جا سکے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے میں امن پر تبادلہ خیال

3 Min Read
تازہ ترین

رانی پور کے قریب معذور مرد و خواتین کا احتجاج — “سندھ حکومت نے کئی برسوں سے نظر انداز کر رکھا ہے”

2 Min Read
پاکستان

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے آبی حقوق کا دفاع کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

4 Min Read
تازہ ترین

سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں لاڑکانہ میں جدید کسٹمر سروس سینٹر قائم کر دیا،

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?