PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر میں دیہی علاقے کے مکینوں نے مبینہ طور پر سرکاری اسکول کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے فوری طور پر اسکول کھلوانے اور تدریسی عمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

admin
Last updated: December 28, 2025 3:11 pm
admin
Share
SHARE

اس سلسلے میں ضلع خیرپور کے تعلقہ کنگری کے گاو¿ں میانو کوسو کا سرکاری پرائمری اسکول واحد استاد کی ریٹائرمنٹ کے بعد طویل عرصے سے بند پڑا ہے، جس کے باعث گاو¿ں کے متعدد معصوم بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں اور ان کا مستقبل شدید خطرے سے دوچار ہےاس صورتحال کے خلاف احتجاج میں شامل مظاہرین مظہر علی کوسو، نثار احمد کوسو، ڈاکٹر طالب حسین کوسو، خادم حسین کوسو اور دیگر کا کہنا تھا کہ اسکول کی بندش سے بچوں کی تعلیم مکمل طور پر متاثر ہو رہی ہے۔ مظاہرین نے بتایا کہ اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے متعدد بار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) خیرپور کو درخواستیں دی گئیں، تاہم پسماندہ علاقہ ہونے کے باوجود ان کی شکایات پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اسکول میں نیا استاد مقرر کیا جائے تاکہ تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو سکیں اور بچوں کا تعلیمی مستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔ اس موقع پر مظاہرین نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ ریٹائرڈ استاد اسکول کا سامان، دروازے اور کھڑکیاں اتار کر لے گیا ہے، جس پر فوری انکوائری کر کے سامان واپس کرایا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

71 سال پرانا وراثتی تنازع، سپریم کورٹ کا والدہ اور بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے کا حکم

2 Min Read
پاکستان

مظفر گڑھ: ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا

1 Min Read
پاکستان

کراچی میں دہشتگرد حملہ: پاکستان نے افغان ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا

1 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا عزم: امریکا ایران مذاکرات آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?