PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، 02 ایکٹو کرمنل ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد مقدمات درج

admin
Last updated: July 27, 2026 10:19 am
admin
Share
SHARE

سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، 02 ایکٹو کرمنل ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

ایس ایچ او تھانہ صالح پٹ ذولفقار چاچڑ نے حدود میں کامیاب کاروائی کرکہ دو ایکٹو کرمنل ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں محمد علی شنبھانی اور احمد علی شنبھانی شامل۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد ٹی ٹی پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئی۔

گرفتار ملزمان کرائم نمبر 95/2026 قلم 353,324 تھانہ صالح پٹ کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب بھی تھے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج جبکہ مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس ٹیم کی بہترین کاروائی پہ شاباشی کا پیغام

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

1 Min Read
پاکستان

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی

1 Min Read
پاکستان

پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو شوکاز جاری کر دیا، 7 روز میں جواب طلب

3 Min Read
پاکستان

وی آئی پی میچ میکنگ: جہاں مشکل کیسز بنتے ہیں کامیابی کی کہانیاں

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?