PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

دریائے راوی: ہیڈ سدھنائی پر سیلاب دم توڑ گیا، بہاؤ معمول پر آگیا

admin
Last updated: July 29, 2026 9:59 am
admin
Share
SHARE

دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر بھی سیلاب دم توڑ گیا اور بہاؤ معمول پر آگیا۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے اور بہاؤ بڑھ کر 2 لاکھ 78 ہزار کیوسک ہوگیا جس سے نچلے درجے کا سیلاب آگیا۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور نے بتایا کہ کالا باغ ، تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب بر قرار ہے۔

ادھر  پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے، دریائے سندھ میں کالا باغ اور تونسہ پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔

اس کے علاوہ ملتان کی تحصیل جلالپوپیروالا میں دریائے چناب کا سیلابی پانی 2 درجن سے زائد بستیوں میں داخل ہوگیا جس کے باعث لوگ نقل مکانی پرمجبور ہوگئے جب کہ سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

سرگودھا میں بارش کے باعث ڈیری فارم کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے اور 4 افراد زخمی ہوئے جب کہ شیخوپورہ میں آبی ریلے سے ریلوے ٹریک متاثر ہوا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل

3 Min Read
پاکستان

بجلی سستی ہوگی یا مہنگی؟ وزیر خزانہ نے واضح جواب دینے سے گریز کردیا

3 Min Read
پاکستان

سکھر میں پولیسنگ کا ایک اور اہم سنگِ میلSSP سکھر اظہر خان مغل نے نئے ASP/SDPO سٹی آفس کا افتتاح کر دیا

2 Min Read
پاکستان

سکھر میں دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل میراتھن ریس کل ہوگی، تمام انتظامات مکمل، تین ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی ایتھلیٹس نے رجسٹریشن کرالی، مردو خواتین کے ساتھ صحافی بھی دوڑ لگائیں گے،

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?