PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Nov 24, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار

admin
Last updated: July 2, 2026 1:36 pm
admin
Share
SHARE

ناران: دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق چاروں افراد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ دریا میں بہہ جانے والی گاڑی کو بھی نکال کر قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ چاروں افراد شیخوپورہ سے سیر و تفریح کے لیے ناران آئے تھے اور دریائے کنہار کو گاڑی سمیت عبور کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے تھے، جس دوران ان کی گاڑی دریا میں بہہ گئی۔

پولیس کے مطابق مقامی رافٹنگ ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا تھا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پی اے ایف کے جنگی طیارے کثیر القومی فضائی مشق کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

3 Min Read
پاکستان

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزدشبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کا عہدہ پُر

2 Min Read
پاکستان

کرک میں پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

1 Min Read
پاکستانتازہ ترین

سکھر رینج: ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی، پنجاب کے دو اغوا شدہ افراد بازیاب

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?