PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سیپکو ملازمین کو بونس کی ادائیگی کا اعلان، رقم کل تک بینک اکاؤنٹس میں منتقل کر دی جائے گی

admin
Last updated: July 30, 2026 10:15 am
admin
Share
SHARE

سکھر: سکھر الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ (سیپکو) کی انتظامیہ نے ملازمین کو بونس کی ادائیگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بونس کی رقم ان شاء اللہ کل تک تمام ملازمین کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کر دی جائے گی۔ سیپکو ترجمان کے مطابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز سیپکو غلام مصطفیٰ لغاری، چیف ایگزیکٹو آفیسر سیپکو انجنیئر اعجاز احمد چنہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے معزز اراکین کی مشترکہ کاوشوں، مؤثر قیادت اور ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور دلچسپی کے باعث یہ اہم اقدام ممکن ہو سکا ہے۔ سیپکو انتظامیہ نے بونس کی ادائیگی پر تمام ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے ملازمین کی فلاح، حوصلہ افزائی اور بہتر مستقبل کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے گا۔ ملازمین ادارے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر سیپکو ملازمین نے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ادارے کی ترقی، بجلی کی بہتر فراہمی اور صارفین کو معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے مزید محنت، ذمہ داری اور جذبے کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ سیپکو انتظامیہ کے مطابق ملازمین کی فلاح و بہبود اور ادارے کی بہتری کے لیے مستقبل میں بھی ایسے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سکھر: گمشدہ معصوم بچے کی تلاش میں ماں باپ کا پریس کلب پہنچ کر عوام سے تلاش کرنے کی اپیل

3 Min Read
پاکستان

پاکستان کا یمن میں تشدد بڑھنے پرگہری تشویش اور سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

2 Min Read
پاکستان

مجھے کوئی ڈرا نہیں سکتا، ہم ڈلیور کرکے دکھائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی

2 Min Read
پاکستان

تیز ہواؤں کے ساتھ موسمِ سرما کی بارشوں نے کراچی کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?