PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

کراچی میں تیز ہواؤں اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان، موسم مرطوب رہے گا

admin
Last updated: June 30, 2026 10:39 am
admin
Share
SHARE

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مرطوب موسم، تیز ہواؤں اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مرطوب رہے گا، جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 28.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات کے اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، جبکہ دن بھر سمندری ہواؤں کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلنے کی توقع ہے۔

ادارے کے مطابق اس وقت شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے، جبکہ سمندر سے آنے والی ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

ماہرین موسمیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موسم کی تازہ صورتحال سے باخبر رہیں، جبکہ تیز ہواؤں کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، خاص طور پر کمزور تعمیرات اور کھلے مقامات پر غیر ضروری قیام سے گریز کریں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی: خلیجی ممالک جانیوالی شپمنٹس پر خصوصی رعایت کا اعلان

1 Min Read
پاکستان

ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

2 Min Read
پاکستان

اسحاق ڈار: ایران-امریکا مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے، پاکستان نے ثالثی کردار ادا کیا

2 Min Read
پاکستان

سکھر: گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب، سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?