PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پاکستان کی یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت، تعمیری بات چیت پر زور

admin
Last updated: December 27, 2025 11:29 am
admin
Share
SHARE

پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیشرفت پر گہری نظر  رکھے ہوئے ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے قیام کیلئے  سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپورحمایت کرتا ہے  اور متحدہ عرب امارات کی کوششوں کو بھی سراہتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے فریقین سے جامع، مذاکراتی سیاسی حل کیلئے تعمیری انداز اور نیک نیتی کے ساتھ بات چیت پر  زور دیا ہے۔

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کے احترام کی ضرورت پر زور دیتے ہیں، پاکستان اس امید کا اظہار کرتا ہے کہ یمنی فریقین کسی بھی ایسے یکطرفہ اقدامات سے گریز کریں گے جو صورتحال میں مزید کشیدگی کا باعث بنیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ جاری سفارتی کوششیں یمن میں دیرپا امن کے حصول کیلئے ٹھوس اقدامات کا باعث بنیں گی، پاکستان یمنی عوام کی تکالیف کے خاتمے کی بھی امید کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف نامزدشبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کا عہدہ پُر

2 Min Read
پاکستان

لاہور نکاح کی تقریب: جنید صفدر نے شنیزہ علی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے

2 Min Read
پاکستان

سکھر میں دیہی علاقے کے مکینوں نے مبینہ طور پر سرکاری اسکول کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے فوری طور پر اسکول کھلوانے اور تدریسی عمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

2 Min Read
پاکستان

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے آبی حقوق کا دفاع کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?