PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

روہڑی: سینیئر تاجروں کی آل روہڑی تاجر برادر اتحاد میں شمولیت کا وعدہ

admin
Last updated: December 20, 2025 12:10 pm
admin
Share
SHARE

سکھر روہڑی کی تاجر برادری میں اتحاد اور یکجہتی کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آل روھڑی تاجر برادر اتحاد کے دفتر میں سینیئر اور معزز تاجروں کی آمد اور ان کی جانب سے اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہار، مقامی تجارت کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔سینیئر تاجر دولت شاہ صاحب اور نثار احمد خلجی صاحب نے آل روھڑی تاجر برادر اتحاد کے دفتر کا دورہ کیا اور صدر اتحاد حاجی محمد ندیم شیخ صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے اتحاد کی کاوشوں کی تعریف کی اور آل روھڑی تاجر برادر اتحاد پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ شمولیت کا وعدہ کیا۔اس موقع پر صدر حاجی محمد ندیم شیخ صاحب نے دونوں معزز تاجروں کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔انہوں نے یقین دلایا کہ اتحاد ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہے گا اور تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
ملاقات کے دوران جنرل سیکرٹری غطفیل سولنگی، ایگزیکٹو سیکرٹری عبدالفتاح میمن، تاجر ایم فہیم قریشی سمیت اتحاد کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ شرکاء نے تاجر برادری کے مسائل پر کھل کر تبادلہ خیال کیا اور اتحاد کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
یہ ملاقات روھڑی کی تاجر برادری کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی،کیونکہ سینیئر تاجروں کی شمولیت سے اتحاد کی آواز مزید موثر اور مضبوط ہوگی۔ مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات سے کاروباری ماحول بہتر ہوگا اور تاجر برادری کے مفادات کا بہتر تحفظ ممکن ہو سکے گا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کیماڑی: سائٹ اے پولیس کی کارروائی، سب انسپکٹر کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار

3 Min Read
پاکستان

ریلوے پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف میرانی برادری کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

3 Min Read
پاکستان

پہلگام واقعے پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف سفارتی محاذ پر ایک اہم ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا: عطا تارڑ

3 Min Read
پاکستان

پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?