PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل نے انبیائے کرامؑ اور مقدس شخصیات کی شبیہ پر مبنی بصری مواد کی اشاعت شرعاً ناجائز قرار دے دیا

admin
Last updated: July 1, 2026 2:15 pm
admin
Share
SHARE

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے انبیائے کرامؑ اور مقدس شخصیات کی شبیہ، بصری تمثیل یا ان کی نمائندگی کرنے والے کسی بھی بصری مواد کی اشاعت کو شرعاً ناجائز قرار دیتے ہوئے اس سے مکمل اجتناب کرنے پر زور دیا ہے۔

علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہونے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ملکی صورتحال، قانونی امور اور عوامی مفاد سے متعلق متعدد معاملات پر غور کیا گیا اور مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کے مطابق انبیائے کرامؑ اور مقدس شخصیات کی شبیہ یا ان کی نمائندگی کرنے والے بصری مواد کی اشاعت سے مکمل گریز کیا جائے تاکہ ان پاک ہستیوں کے مقام و مرتبے کا تقدس برقرار رہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے پیمرا کے نوٹس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ آزادیٔ اظہار رائے اور مذہبی حساسیت کے درمیان ذمہ دارانہ توازن برقرار رکھنا ناگزیر ہے۔

کونسل نے سفارش کی کہ میڈیا ہاؤسز میں پیشگی جانچ پڑتال اور مؤثر ایڈیٹوریل نگرانی کا نظام قائم کیا جائے تاکہ مستقبل میں اس نوعیت کے واقعات کا مستقل سدباب ممکن بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ مستقل طور پر حل ہو گیا: وزیراعلیٰ بگٹی

3 Min Read
پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، سزا معطلی کی درخواست دائر

4 Min Read
پاکستان

’اب بہت ہو چکا‘: گل پلازہ سانحے کے بعد ایم کیو ایم-پی کا کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ

6 Min Read
پاکستان

Unveiling the Current Shifts Reshaping the Global Technosphere

10 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?