PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

سکھر: گولیمار سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد غیر قانونی کنڈا کنکشن منقطع

admin
Last updated: June 30, 2026 2:09 pm
admin
Share
SHARE

سکھر (دانش راجپوت): سب ڈویژن گولیمار کے بیج نمبر 5 اور 6 میں بجلی چوری کے خلاف سیپکو نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی کنڈا کنکشن، ڈائریکٹ تاریں اور غیر قانونی جنکشن ختم کر دیے۔

ترجمان کے مطابق کارروائی ایس ڈی او نثار شیخ کی قیادت میں کی گئی، جس میں ٹاسک فورس کے انچارج عمران لودھی، پولیس اہلکاروں اور سیپکو کے عملے نے حصہ لیا۔

آپریشن کے دوران ٹرانسفارمرز سے منسلک درجنوں غیر قانونی کنڈا کنکشن اور ہیوی ڈائریکٹ تاریں کاٹ کر قبضے میں لے لی گئیں، جبکہ مختلف مقامات پر بجلی چوری کے لیے قائم غیر قانونی جنکشن بھی ختم کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق ضبط کی گئی تاروں کی مقدار اتنی زیادہ تھی کہ سرکاری گاڑی مکمل طور پر ان تاروں سے بھر گئی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس مبینہ غیر قانونی نیٹ ورک میں ایک نام نہاد صحافی کے ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی اور متعلقہ حکام کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔

ایس ڈی او نثار شیخ نے کہا کہ بجلی چوری میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

نوٹ: نام نہاد صحافی کی مبینہ شمولیت سے متعلق معلومات ذرائع کے دعوؤں پر مبنی ہیں، جن کی متعلقہ حکام نے تاحال باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ تحقیقات مکمل ہونے تک اس حوالے سے حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے پہلی بار انٹرویوز ہوں گے، اعظم نذیر تارڑ

4 Min Read
تازہ ترین

Probing the Frontiers of Understanding and Treating Brain Disorders

7 Min Read
تازہ ترین

Traversing the Wonders of Earth’s Diverse and Complex Ecosystems

7 Min Read
تازہ ترین

ترک میڈیا کا دعویٰ: سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر دیں گے، یو اے ای کو رقم واپسی

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?