PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Nov 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

وینزویلا میں خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بچوں سمیت مزید 4 افراد ملبے سے زندہ برآمد

admin
Last updated: June 29, 2026 2:03 pm
admin
Share
SHARE

وینزویلا میں ہلاکت خیز زلزلے کے 4 روز بعد 11 سال کے 2 بچوں سمیت 4 افراد ملبے سے زندہ برآمد ہوگئے۔

وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے میں 1430 افراد ہلاک، 3 ہزار 360 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ  69 ہزار افراد لاپتا ہیں۔

ملبے میں لاپتا افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے ، اس دوران  4 روز بعد 2 بچوں سمیت 4 افرادکو  ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک زندہ ملنے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ سیکڑوں بین الاقوامی کارکنوں اور مقامی فوجی دستوں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ یورپی یونین نے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر سے زائد کی ہنگامی امداد جاری کردی ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

روسی میڈیا کا دعویٰ: ایران جنگ کے آخری مرحلے میں اردن کا امریکی فوجی اڈہ آپریشنز کا مرکز رہا

2 Min Read
دنیا

انڈونیشیا میں لاپتہ نگرانی طیارے کا ملبہ مل گیا، 11 افراد تاحال لاپتہ

4 Min Read
دنیا

برطانیہ: مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار

1 Min Read
دنیا

ٹرمپ کا بیان: جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت نہیں، ایران معاہدے کیلئے تیار

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?