PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Nov 24, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

برطانیہ: مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار

admin
Last updated: April 30, 2026 10:34 am
admin
Share
SHARE

برطانیہ کے علاقے چیشائر میں کریو کے مقام پر ایک مذہبی گروپ کے خلاف جنسی الزامات کی تحقیقات پر کئی افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس 2023 سے جنسی جرائم، جبری شادی اور جدید غلامی کے الزامات کی تحقیقات کر رہی تھی، تمام جرائم میں مبینہ طور پر ایک خاتون کو ملوث سمجھا جارہا ہے ۔ 

اسی حوالے سے چیشائر کانسٹیبلری کے چیف سپرنٹنڈنٹ گیرتھ لی نے بتایا کہ یہ کارروائی کریو کے احمدی ریلیجن آف پیس اینڈ لائٹ نامی مذہبی گروپ کے خلاف کی گئی ہے، بدھ کی صبح کیے گئے آپریشن میں 500 اہل کاروں نے حصہ لیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار افراد کا تعلق ایک مذہبی گروہ سے ہے لیکن پولیس کی کارروائی کسی مذہب کے خلاف نہیں تھی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

بنگلادیش: عثمان ہادی کے قتل کیخلاف انقلاب منچ کا مسلسل تیسرے روز دھرنا جاری

1 Min Read
دنیا

ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد کما لیے

1 Min Read
دنیا

اسرائیل نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کیلئے مصری ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دیدی

1 Min Read
دنیا

ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?