PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

حیدرآباد کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

admin
Last updated: June 29, 2026 1:23 pm
admin
Share
SHARE

حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ 

ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز کا انعقاد عالمی تعلیمی ادارے T4 Education کی جانب سے کیا جاتا ہے، یہ ایوارڈز دنیا بھر کے ایسے اسکولوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شروع کیے گئے تھے جو تعلیم، طلبہ کی فلاح اور معاشرتی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔

ورلڈبیسٹ اسکول پرائزز کو تعلیم کے معتبر ترین عالمی اعزازات میں شمار کیا جاتا ہے اور اس مقابلے میں دنیا بھر سے ہزاروں اسکولوں کی درخواستوں میں سے صرف منتخب ادارے ہی فائنلسٹ بنتے ہیں۔

اس سال  پاکستان سے صرف 2 اسکول اس باوقار عالمی اعزاز کے لیے شارٹ لسٹ ہوئے جن میں پنجاب کا ایک نجی اسکول اور سندھ کا سرکاری اسکول شامل ہے۔

سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع  گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین  نے پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کرتے ہوئے ورلڈز  بیسٹ اسکول پرائزز 2026 میں کمیونٹی کولیبریشن کی کیٹیگری میں دنیا کے ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنائی ہے۔

 وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے اسکول کی انتظامیہ، پرنسپل، اساتذہ، طلبہ، والدین اور مقامی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صرف ایک اسکول نہیں بلکہ سندھ کے تعلیمی نظام، سرکاری اسکولوں اور پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

ریلوے پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف میرانی برادری کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

3 Min Read
پاکستان

سکھر پولیس کی دس روزہ تابڑتوڑ کارروائی: جرائم پیشہ افراد اور سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان گرفتار

3 Min Read
پاکستان

سکھر: مقتولہ شبانہ شیخ کے قاتلوں کو سزا دلانے کے لیے اہلِ خانہ اور معصوم بچوں کا احتجاج، پولیس پر مقدمہ کمزور کرنے کی کوشش کا الزام

2 Min Read
پاکستان

پی اے ایف کے جنگی طیارے کثیر القومی فضائی مشق کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?