PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

کراچی کا درجہ حرارت آج سے بڑھنے کا امکان، پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے

admin
Last updated: July 6, 2026 11:24 am
admin
Share
SHARE

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جب کہ پارہ 37 ڈگری تک جاسکتا ہے، شہر میں صبح یا رات کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ اس دوران شہر میں سمندری ہوائیں جنوب مغرب کی سمت سے چلیں گی، سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

سکھر سے پنوعاقل روٹ پر زائد کرایہ وصولی کا نوٹسسیکرٹری آر ٹی اے فیاض احمد منگی کا مختلف ویگن اسٹیشنوں کا اچانک دورہ

2 Min Read
پاکستان

پانچ سال سے منتظر PST/JEST امیدواروں کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج، 2 اگست کو بلال ہاؤس اور سندھ اسمبلی کی جانب پرامن مارچ کا اعلان

3 Min Read
پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

2 Min Read
پاکستان

ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?