PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت8 افراد زخمی

admin
Last updated: April 30, 2026 10:17 am
admin
Share
SHARE

 افغان طالبان رجیم  نے جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شہری آبادی پر حملہ کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق  29 اپریل کو افغان طالبان نے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں شہری آبادی پرگولہ باری کی۔

افغان طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ شہری کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر گرا جس کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع  کا کہنا ہے کہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹراشفاق کے مطابق اسپتال میں3  بچوں سمیت 5 زخمی اسپتال لائے گئے ہیں۔

انگور اڈہ میں افغان طالبان کی جارحیت سے ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات جاری

ڈپٹی کمشنرجنوبی وزیرستان  لوئر نے گولہ باری سے ہونےوالےنقصانات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا   کہ  انگوراڈہ میں فائرنگ اور گولہ باری سے متعدد گھرتباہ ہوئے، گولہ باری کے نتیجے میں بچوں اورخواتین سمیت 8افراد زخمی ہوئے۔

انگوراڈہ سےزخمیوں کوفوری طبی امداد کے بعد ڈی آئی خان اور پشاور پہنچایا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

راولاکوٹ میں دھرنے سے متعلق سوشل میڈیا پرزیرگردش دعوے بے بنیاد ہیں: ترجمان آئی جی پولیس آزادکشمیر

1 Min Read
پاکستان

پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں: عطا تارڑ

1 Min Read
پاکستان

تحریک انصاف کا نئے میثاقِ جمہوریت کیلئے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت دینے کا اعلان

4 Min Read
پاکستان

درجہ حرارت میں اضافہ، بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?