PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ، وزیراعظم کا وفد کے ہمراہ دورہ ایران کا امکان

admin
Last updated: June 28, 2026 7:28 am
admin
Share
SHARE

وزیر اعظم شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ دورہ ایران کا امکان ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایران جائیں گے۔

ایرانی میڈیاکے مطابق شہید ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ علی خامنہ کی الوداعی تقریب 4 اور 5 جولائی کو منعقد ہوگی۔

ایرانی میڈیا نے بتایاکہ 6 جولائی کو تہران میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی جبکہ  7 جولائی کو قم شہر میں نماز جنازہ ادا کی جائےگی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین9 جولائی کو مشہد میں روضہ امام رضا میں کی جائےگی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی: سندھ پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار کر لیا

3 Min Read
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

3 Min Read
پاکستان

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے حصوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ

3 Min Read
پاکستان

مریم نواز کا پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارکسانوں کو 3 سال میں 50 ہزار ٹریکٹرز دینےکا اعلان

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?