PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

مسلح حملہ آور راولا کوٹ کی عمارتوں پر مورچہ بند ہیں، انکے تانے بانے کہیں اور سے ملتے ہیں: ترجمان آزاد کشمیر پولیس

admin
Last updated: July 29, 2026 10:02 am
admin
Share
SHARE

راولاکوٹ: آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت کا کہنا ہے مسلح حملہ آور شہر کی مختلف کی عمارتوں پر مورچہ بند ہیں اور ان کے تانے بانے کہیں اور سے ملتے ہیں۔

ترجمان آزاد کشمیر پولیس ایس ایس پی خاور علی شوکت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا مسلح حملہ آور  راولا کوٹ کی مختلف عمارتوں پر مورچہ بند ہو کر فورسز پر حملہ آور ہو رہے ہیں، شرپسند عناصر کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

خاور علی شوکت کا کہنا تھا شرپسندوں کے حملوں میں ایک رینجرز اہلکار شہید ہوا ہے، پولیس نے متعدد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا ہے، گرفتار شرپسندوں سے جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ایس ایس پی خاور علی شوکت کے مطابق شرپسندوں کے تانے بانے کسی اور جگہ سے ملتے ہیں، ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں، سکیورٹی فورسز اور اداروں پر حملہ کسی صورت قبول نہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے مسلح جتھوں کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں نے ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، ریاستی اداروں کیخلاف حملہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، شرپسند عناصر آزادکشمیر کے امن کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، آزادکشمیر کے امن کو کسی صورت تباہ نہیں ہونے دیں گے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

Exploring the Transformative Waves in Modern Technology

7 Min Read
پاکستان

شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ، وزیراعظم کا وفد کے ہمراہ دورہ ایران کا امکان

1 Min Read
پاکستان

بینظیر بھٹو کی برسی، اعلیٰ حکومتی وفد شرکت کیلئے سکھر پہنچ پہنچ گیا

1 Min Read
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے میں امن پر تبادلہ خیال

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?