PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف

admin
Last updated: May 3, 2026 2:13 pm
admin
Share
SHARE

سیالکوٹ:  وزیردفاع  خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ  افغانستان بھارت کی  پراکسی بنا ہوا ہے اور  بھارت  افغانستان کے ذریعے  پراکسی وار کر رہا ہے۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو  میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  پاکستانی اور افغان طالبان کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے، ہم  اچھے ہمسائے کی طرح  خطے میں  امن  چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ذاتی مفادات کو  پیچھے رکھ کر قومی مفادات کو ترجیح دینی چاہیے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ  پاک فوج  نے  بھارت کو  شکست دے کر  اس کا غرور مٹی میں ملایا، بھارت دوبارہ  پاکستان  پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرےگا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے سخت انتظامات، 6 ہزار اہلکار تعینات

2 Min Read
پاکستان

کراچی: پولیس پر طالب علم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام، 10 لاکھ روپے طلب کیے گئے

1 Min Read
پاکستان

گھوٹکی: سیاہ کاری کے جھوٹے جرگے کا ڈی آئی جی سکھر رینج نے نوٹس لے لیا

2 Min Read
پاکستان

15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?