PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

وزیر اعظم نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان

admin
Last updated: April 30, 2026 3:10 pm
admin
Share
SHARE

اسلام  آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم “کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان بھی کیا۔ 

جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی اور اسکیم کا باقاعدہ اجرا کیا۔

اسکیم کے تحت ایک کروڑ تک قرض آسان شرائط پر دستیاب ہوگا۔ اسکیم کا اطلاق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں ہوگا۔

وزیر اعظم نے بینکوں کو قانون کے مطابق قرض جاری کرنے کی ہدایت  کرتے ہوئے غفلت پر وارننگ بھی دی۔

 وزیر اعظم نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسکیم کے تحت پہلا ہدف 50 ہزار گھروں کی تعمیر کیلئے قرض دینا ہے،آئندہ 4  برسوں میں اسے 5 لاکھ گھروں تک لے جانے کا ہدف ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو بینک اس میں حصہ نہیں ڈالیں گے وہ خیر کی توقع نہ رکھیں ، اسکیم کا ہر مہینے خود جائزہ لیں گے ،اسکیم کے تحت 10 مرلے کی زمین تک گھر بنایا جاسکے گا ، ایک کروڑ تک قرض آسان شرائط پر دستیاب ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ  لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے گھر سے محروم ہے،  لوگوں کو چھت کی فراہمی مقدس فریضہ ہے، گھر کے لیے قرض حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عام آدمی کو چھت کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،  یہ اسکیم چاروں صوبوں سمیت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے بھی ہے  اس اسکیم کیلئے 321 ارب روپے کی فنانسنگ مختص کی گئی ہے ، اسکیم کا حجم 3.2 کھرب روپے کا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

1 Min Read
تازہ ترین

لاهور ۾ ڀاڄين جي قيمتن ۾ واڌ — ٽماٽو 200 رپيا ڪلو ٿي ويو

2 Min Read
تازہ ترین

سکھر: گولیمار سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد غیر قانونی کنڈا کنکشن منقطع

2 Min Read
تازہ ترین

سکھرعوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: مولانا محمد صالح انڈھڑ

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?