PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

لعل شہبازقلندرکے مزار کی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں، 2 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد نکلے

admin
Last updated: April 11, 2026 2:56 pm
admin
Share
SHARE

سیہون میں حضرت لعل شہبازقلندرکےمزارکی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں۔

چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف  مختیار ابڑو کے مطابق نذرانےکی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں اور 4 روز تک گنتی جاری رہی۔

انہوں نے بتایاکہ 4 روز کی گنتی کے دوران پٹیوں سے 2 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 750 روپے نکلے، نذرانے کی پیٹیوں سے سونا اور چاندی بھی بڑی مقدار میں ملی۔

ان کا کہنا تھاکہ غیر ملکی کرنسی بھی نذرانے میں شامل ہے جبکہ سونا چاندی توشہ خانے میں رکھا جائے گا۔

مختیار ابڑو کے مطابق اوقاف حکام کی نگرانی میں گنتی کا عمل مکمل کیا گیا اور  رقم بینک میں جمع کرادی گئی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات 21 جنوری سے شروع ملک بھر میں 884 امتحانی مراکز، سکھر کے فیضانِ مدینہ میں بھی سنٹر قائم

1 Min Read
تازہ ترین

قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمع کرا دی گئیں

1 Min Read
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشنز، مشتبہ افراد ٹرانزٹ کیمپ منتقل

1 Min Read
تازہ ترین

رانی پور کے قریب معذور مرد و خواتین کا احتجاج — “سندھ حکومت نے کئی برسوں سے نظر انداز کر رکھا ہے”

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?