PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پی ایس ایل کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا

admin
Last updated: April 30, 2026 10:37 am
admin
Share
SHARE

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پاکستان سپر لیگ کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا۔

ٹم پین نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں، ملتان سلطانز پہلے ایلیمنیٹر میں حیدر آباد کنگز مین سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔

سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پی ایس ایل کے تجربے کوخوشگوار قرار دے دیا
فوٹو: ایکس

ٹم پین نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل میں یادگار سفر بدقسمتی سے اختتام کو پہنچ گیا، شاندار لوگوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا۔

ٹم نے کہا کہ پی ایس ایل میں تجربے سے مکمل لطف اندوز ہوا ہوں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  پہلے ایلیمینیٹر میں حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی

2 Min Read
کھیل

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دو روز میں اختتام، آسٹریلیا کو کتنا نقصان ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

2 Min Read
کھیل

انگلش ٹیم کو جھٹکا، فاسٹ بولر جوفرا آرچر ایشز سیریز سے باہر

1 Min Read
کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سےباہر، حیدرآباد کنگز مین نے کوالیفائی کرلیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?