PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Thursday, Aug 13, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

admin
Last updated: December 27, 2025 1:17 pm
admin
Share
SHARE

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ محبوب علی ٹریننگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق محبوب علی میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروا رہے تھے کہ اسی دوران انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محبوب علی کو گراؤنڈ میں سی پی آر دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ کو گراؤنڈ سے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں جاں بحق قرار دیا گیا۔

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج سلہٹ میں ڈھاکا کیپیٹلز اور راج شاہی وارئیرز کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی

2 Min Read
کھیل

ایم سی جی کے کیوریٹر کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار

2 Min Read
کھیل

معین علی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کو کیوں ترجیح دی؟

4 Min Read
کھیل

فٹبال مقابلوں میں کارڈز کیلئے پیلے اور سرخ رنگ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟

7 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?