PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Apr 17, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

بھارت کے ساتھ سب برابری کی سطح پرہوگا، وہ ہینڈشیک نہیں کرنا چاہتےتو ہمیں بھی شوق نہیں: محسن نقوی

admin
Last updated: December 28, 2025 3:33 pm
admin
Share
SHARE

چیئرمین  پی سی بی محسن نقوی نےکہا ہےکہ  بھارت کے ساتھ  جو  بھی ہوگا وہ  برابری کی سطح  پر  ہوگا، بھارتی  ہینڈ  شیک  نہیں کرنا  چاہتے تو  ہمیں  بھی کوئی شوق نہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  بھارتی انڈر 19 ٹیم کے رویے پر آئی سی سی سے بات ہوگی، آئی سی سی کو  بھارتی رویے  پر لکھ  رہے ہیں۔

 محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پی ایس ایل کے لیے  وسیم اکرم کو برانڈ ایمبیسیڈر  مقررکیا ہے، 26 مارچ کے بجائے پی ایس ایل 23  مارچ سے  شروع کرنا چاہتے ہیں، تمام فرنچائز کی مشاورت  سے 23 مارچ کو پی ایس ایل شروع کرنےکا فیصلہ کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ختم ہونےکے بعد ملتان سلطان کی نیلامی کریں گے، ملتان سلطانز کو اس سال پی سی بی خود  آپریٹ کرےگا، پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کے لیے 10پارٹیوں نے کوالیفائی کیا ہے،  پی ایس ایل ٹیموں کی بڈنگ 8 جنوری کو  اسلام آباد میں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ جنوری ہمارے لیے اہم ہے، ہماری ٹیمیں اچھی فروخت ہوں گی، نیوز چینل کو اسپورٹس ایونٹ کی کوریج کے لیے وزیر اطلاعات سے درخواست کروں گا، کرکٹ اکیڈمی کو  ریجن کی بہترین اکیڈمی بنانےکا ہدف ہے، پاکستان شاہینز کو بھی ہم بہت مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔

 محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  ریڈ بال کے کوچ کا ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے، ٹیم اس پر کام کر رہی ہے،  آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے اب تک تین ہی ٹی ٹوئنٹی شیڈولڈ ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید، عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی
کراچی پولیس میں بڑا ایکشن، 22 اہلکار معطل
پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

You Might Also Like

کھیل

سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا پی ایس ایل 11 میں شامل

1 Min Read
کھیل

Exploring Intelligent Solutions for a Smart Approach to Skincare

7 Min Read
کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی سنسنی خیز فتح

2 Min Read
کھیل

ایشز سیریز: انگلینڈ آسٹریلیا میں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?