PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

بنگلادیش: عثمان ہادی کے قتل کیخلاف انقلاب منچ کا مسلسل تیسرے روز دھرنا جاری

admin
Last updated: December 28, 2025 3:25 pm
admin
Share
SHARE

بنگلادیش کے طالب علم رہنما اور سیاسی پلیٹ فارم انقلاب منچ کے رہنما عثمان ہادی کے قتل کے خلاف  ڈھاکا کے شاہ باغ علاقے میں مسلسل تیسرے روز دھرنا جاری ہے۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق  دھرنے میں خواتین اور بچوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

انقلاب منچ کے مرکزی رکن نعیم اسلام نے کہا کہ  واقعے کے دن ہی ملزمان کو گرفتار کیا جاسکتا تھا، حکومت کو عوام کو بتانا چاہیے کہ کس پر کس کا دباؤ ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اگرچہ کچھ گرفتاریوں کا دعویٰ کیا جا رہا ہے تاہم اصل قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ عثمان ہادی پر 12 دسمبر کو ڈھاکا کے بیجوئے نگر علاقے میں فائرنگ کی گئی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے تھے، انہیں پہلے ڈھاکہ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں ایورکیئر اسپتال لے جایا گیا۔

عثمان ہادی کو 15 دسمبر کو بہتر علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا جہاں وہ 18 دسمبر کو دورانِ علاج دم توڑ گئے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی

1 Min Read
دنیا

ٹرمپ کی رات بھر سوشل میڈیا سرگرمیاں، متعدد متنازع پوسٹس شیئر

2 Min Read
دنیا

نیتن یاہو: ایران اور اتحادیوں کے خلاف لڑائی جاری رہے گی، ترکی پر بھی الزامات

2 Min Read
دنیا

ضرورت پڑی تو فوجی کارروائی مکمل کی جائیگی: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کیخلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?