PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

اسرائیل نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کیلئے مصری ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دیدی

admin
Last updated: October 27, 2025 7:23 am
admin
Share
SHARE

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کے لیے مصری تکنیکی ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دے دی۔

اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ  ریڈ کراس اور مصری ٹیموں کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی ییلو لائن کے پار جا کر یرغمالیوں کی لاشیں تلاش کرنے کی اجازت ہوگی۔

 ترجمان اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا مکمل سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کا فیصلہ اسرائیل  کرے گا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے۔

نیتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہ اپنی سکیورٹی خود کنٹرول کرتے ہیں اور دعویٰ کیا کہ بین الاقوامی افواج کے حوالے سے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل اس بات کا تعین کرے گا کہ غزہ میں کون سی قوتیں ہمارے لیے ناقابل قبول ہیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

امریکی ثالثی میں ہونیوالے معاہدے سے لبنانی علاقے اسرائیل میں ضم ہونےکاخدشہ ہے، حزب اللہ نےلبنان اسرائیل معاہدہ مسترد کر دیا

1 Min Read
دنیا

بنگلادیش: عثمان ہادی کے قتل کیخلاف انقلاب منچ کا مسلسل تیسرے روز دھرنا جاری

1 Min Read
دنیا

سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار

3 Min Read
دنیا

یمن سے متعلق تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی: یو اے ای کا ردعمل

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?