PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Sep 25, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
دنیا

ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد کما لیے

admin
Last updated: July 1, 2026 3:18 pm
admin
Share
SHARE

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد آمدن حاصل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں سے متعلق 200 صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کیں، جن کے مطابق انہوں نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے سی آئی سی ڈیجیٹل (CIC Digital) سے بھی 636 ملین ڈالر کی آمدن حاصل کی۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ری پبلکن پارٹی اپنی تاریخ میں پہلی بار مڈٹرم کنونشن منعقد کرے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ری پبلکن پارٹی کا یہ کنونشن امریکی شہر ڈیلاس میں ہوگا، جو ان کے پسندیدہ شہروں میں سے ایک ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

دنیا

ٹرمپ کا گرین لینڈ کے معاملے پر آٹھ یورپی ممالک پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

8 Min Read
دنیا

ایران میں گزشتہ سال کے دوران 1500 افراد کو سزائے موت دی گئی

2 Min Read
دنیا

نشانہ بنانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: سعودی اتحاد نے یمن کو خبردار کردیا

3 Min Read
دنیا

وینزویلا میں خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بچوں سمیت مزید 4 افراد ملبے سے زندہ برآمد

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?