PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

سکھر پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، تین خواتین سمیت چھ ملزمان گرفتار

admin
Last updated: December 20, 2025 12:07 pm
admin
Share
SHARE

سکھر ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سکھر پولیس نے سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ اس سلسلے میں اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کی سربراہی میں انچارج اور 15 مددگار بمہ نفری کے ہمراہ مخفی اطلاع پر تھانہ ائیرپورٹ کی حدود میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران تھانہ ائیرپورٹ کی حدود ناز باء پاس (سٹی پوائنٹ) میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا، جہاں فحاشی کا اڈا خفیہ طور پر چلایا جا رہا تھا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں تین مرد اور تین خواتین سمیت مجموعی طور پر چھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان کی تفصیل درج ذیل ہے۔مسمات ثناء شیخ، مسمات روشنا گوپانگ، مسمات زاہدہ شیخ، منٹھار گوپانگ ،محمود میرانی، زاہد انڑ، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے کرائم نمبر 229/2025 کے تحت دفعہ 294 PPC کے تحت تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے اس کامیاب کارروائی کو سراہا اور کہا کہ سکھر پولیس شہر میں سماجی برائیوں کے خاتمے اور عوام کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی: فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

2 Min Read
پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

1 Min Read
پاکستان

پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو شوکاز جاری کر دیا، 7 روز میں جواب طلب

3 Min Read
پاکستان

لاہور کے بھیکے وال میں پالتو شیرنی کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?