PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

مظفر گڑھ: ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا

admin
Last updated: May 3, 2026 2:19 pm
admin
Share
SHARE

ایف بی آر نے مظفر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ایس او ملتان نے مظفر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے 204.9 ملین روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔

ایف بی آر اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مظفرگڑھ میں ٹرک سے 2700 کلو گرام سگریٹ فلٹر کا فوم برآمد ہوا جس کی مالیت 175.5 ملین روپے بنتی ہے۔

شیرشاہ موٹروے پر کنٹینر سے غیر ملکی سگریٹس اور خشخاش کے بیج برآمد ہوئے، 135 کارٹن سگریٹس اور 505 بوریاں خشخاش قبضے میں لی گئیں جن کی مالیت بھی کروڑوں روپے ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

دھچکوں کے باوجود ثالثی کیلئے پاکستان کی ’’مسلسل اور خاموش‘‘ کوششیں جاری

3 Min Read
پاکستان

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز ہلاک

1 Min Read
پاکستان

سانحہ کاہنہ ٹیوشن سینٹر: جوڈیشل تحقیقات کیلئے گورنر اور وزیراعلیٰ کو خط ارسال

2 Min Read
پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، مصافحہ بھی کیا

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?