PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

سکھر کے علاقے نیو گوٹھ مکی شاہ ٹاﺅن کی یوسی 9 کے مکینوں کی بڑی تعداد نے یوسی چیئرمین اور یوسی دفتر کے عملے کی مبینہ زیادتیوں ، کرپشن ، علاقہ میں ترقیاتی کام نہ کرانے سمیت شکایات کندہ پر جھوٹے مقدمات درج کرانے کے خلاف وارڈتین کے کونسلر جنید لاڈلہ ، علاقہ معززین مبین بندھانی ،محمد حارث و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعریبازی کی

admin
Last updated: December 27, 2025 2:13 pm
admin
Share
SHARE

سکھر(بیورورپورٹ)سکھر کے علاقے نیو گوٹھ مکی شاہ ٹاﺅن کی یوسی 9 کے مکینوں کی بڑی تعداد نے یوسی چیئرمین اور یوسی دفتر کے عملے کی مبینہ زیادتیوں ، کرپشن ، علاقہ میں ترقیاتی کام نہ کرانے سمیت شکایات کندہ پر جھوٹے مقدمات درج کرانے کے خلاف وارڈتین کے کونسلر جنید لاڈلہ ، علاقہ معززین مبین بندھانی ،محمد حارث و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعریبازی کی ، علاقہ مکینوں نے ہاتھوں میں یوسی چیئرمین کے خلاف تحریری مذمتی پلے کارڈ اٹھے رکھے تھے ، اس موقع پر علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ یوسی 9کے چیئرمین ذاکر بندھانی نے یوسی فنڈز میں کرپشن جاری رکھی ہوئی ہے علاقوں میں ترقیاتی کام تو درکنار صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی ناقص ہو چکے ہیں ، یوسی گندگی کا ڈھیر بن چکی ہے ،وارڈ میں ترقیاتی کام نہیں کرائے جارہے ہیں اورعلاقہ مکین کے نوجوانوں پر بھی قانونی چارہ چوئی کر کے انہیں خاموش کرانے کی ناکام کوشش کر چکے ہیں مظاہرین نے بتایا کہ کونسلر جنید لاڈلہ بندھانی نے جب وارڈ میں ترقیاتی کام نہ کرانے پر ان سے شکایات کی تو یوسی چیئرمین نے ان کے خلاف دو تھانوں پر مختلف ایف آئی آر درج کرائی ہے جو سراسر ظلم ہے انہوں نے بتایا کہ یوسی چیئرمین علاقہ مکینوں کی نشاندہی کے باوجود کوئی کام نہیں کرتا ہے اور شکایات پر علاقہ معززین اور نوجوانوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یوسی چیئرمین نے اپنی یوسی میں اجارہ گیری قائم کر رکھی ہے جو علاقہ مکینوں کیساتھ سراسر زیادتی و ظلم ہے یوسی 9 نواں گوٹھ کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا نظام انتہائی خراب صورتحال اختیار کرتا جارہاہے مختلف علاقوں میں نالیوں اور گٹروں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ گندہ ہانی سڑکوں اور گلیوں ہر جمع ہے شکایات کے باوجود انتظامیہ اس ہر توجہ دینے کو تیار نہیں ہے مظاہرین نے چیف جسٹس آف پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلیٰ سندھ ، وزیر بلدیات ، سیکریٹری بلدیات ، کمشنر سکھر ، ڈپٹی کمشنر سکھر ، مئیر سکھر سمیت دیگر بالا حکام سے یوسی چیئرمین کی زیادتیوں کا نوٹس لیکر علاقہ مکینوں کو بنیادی و بلدیاتی سہولیات فراہمی سمیت یوسی چیئرمین کی جانب سے درج کرائے جھوٹے کیس ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہوگئی

2 Min Read
تازہ ترین

گل پلازہ شاپنگ مال میں آگ، ایم اے جناح روڈ بند، ٹریفک پولیس متبادل راستوں پر تعینات

1 Min Read
تازہ ترین

Inside Amazon’s Bold Vision for the Future of Shipping

7 Min Read
تازہ ترین

پاکستان ریلوے پریم یونین( سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?