PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سےباہر، حیدرآباد کنگز مین نے کوالیفائی کرلیا

admin
Last updated: April 26, 2026 3:29 pm
admin
Share
SHARE

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں  حیدرآباد کنگز مین  راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز  نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حیدر آباد کنگز مین  نے  پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز  میں 6 وکٹ  پر 244  رنز  بنائے۔

حیدرآباد کی جانب سے گلین میکسویل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر 70 رنز بنائے۔

ان کے علاوہ عثمان خان 54 اور کوشال پریرا 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز 17.1 اوورز میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

 راولپنڈیز کی جانب  سے عثمان خواجہ نے  بھرپور مزاحمت کی، وہ 66 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ  رہے لیکن ان کا ساتھ کوئی نہ دے سکا اور  راولپنڈیز کی وکٹیں پتوں کی طرح بکھرگئیں۔

حیدر آباد کنگز مین کی جانب سے حنین شاہ نے 4 اور عاکف جاوید نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہےکہ 245 رنز کے ہدف کے جواب میں راولپنڈیز 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، حیدرآباد کنگزمین کو پلے آف تک رسائی کے لیے راولپنڈیز کو 158 رنز تک روکنا تھا۔

حیدر آباد کنگز مین کے پلے آف میں پہنچنے کے باعث دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم غیرملکی بیٹر ٹورنامنٹ سے باہر

1 Min Read
کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی

2 Min Read
کھیل

بھارت کو وائٹ واش کرنے کے اگلے ہی روز آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی

1 Min Read
کھیل

Smart Solutions in Mobile Production Advanced Strategies for Efficiency

7 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?