PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
کھیل

بھارت کو وائٹ واش کرنے کے اگلے ہی روز آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی

admin
Last updated: June 29, 2026 11:01 am
admin
Share
SHARE

ڈبلن: آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہینرک ملان نے بھارت کے خلاف تاریخی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کے اگلے ہی روز اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق ہینرک ملان گزشتہ چار سال سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے، جبکہ ان کا معاہدہ 2027 کے اوائل تک بڑھایا جا چکا تھا۔

ہینرک ملان کی کوچنگ میں آئرلینڈ نے بھارت کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 2-0 سے وائٹ واش کیا۔

سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ نے بھارت کو 34 رنز سے شکست دی، جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔

بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے فوری بعد ہینرک ملان کی جانب سے استعفیٰ دینے کے اعلان نے کرکٹ حلقوں کو حیران کر دیا ہے۔ تاہم کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے تاحال ان کے استعفے کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

کھیل

Exploring Intelligent Solutions for a Smart Approach to Skincare

7 Min Read
کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی

2 Min Read
کھیل

سری لنکن آلراؤنڈر چارتھ اسالنکا پی ایس ایل 11 میں شامل

1 Min Read
کھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?