PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پاور ڈویژن کا 25 کلوواٹ تک سولرصارفین کیلئے فیس ختم اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونےپر نظرثانی مطالبہ

admin
Last updated: April 26, 2026 3:01 pm
admin
Share
SHARE

پاور ڈویژن نے نیپرا سے”پروزیومر ریگولیشنز2026″کےچند پہلوؤں پر فوری نظرِثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

پاور ڈویژن کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلے بھی اس فیصلے کے مضر اثرات پر نیپرا کو آگاہ کیا تھا، پاورڈویژن نےاس کو پرانے ریگولیشنز کے مطابق کرنے کی درخواست کی تھی، تبدیلیوں سےچھوٹے پیمانے پرصارفین میں قابلِ تجدید توانائی کی رفتار سست ہوسکتی ہے۔

اعلامیے کے مطابق 2015کےضوابط کے تحت 25کلوواٹ یا کم کیلیے نیپرا سے لائسنس کی ضرورت نہیں تھی، اس زمرےکی درخواستیں تقسیم کارکمپنیوں کے ذریعے بغیر فیس کے پروسیس کی جاتی تھیں۔
پاور ڈویژن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ “پروزیومر ریگولیشنز”کےتحت چھوٹےفیس پلانٹس کیلیے بھی منظوری کا اختیارنیپرا کودےدیا گیا، نئے قواعد کے تحت چھوٹے پلانٹس پر ایپلیکیشن فیس بھی عائد کردی گئی، پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ نے بھی اس تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی پی آئی بی نےمطالبہ کیاتھا 25کلوواٹ یا کم کےنظاموں کے لیے پرانے منظوری والے نظام کو برقرار رکھا جائے، موجودہ طریقۂ کار قومی سطح پرقابلِ تجدیدتوانائی کوفروغ دینےکی کوششوں میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

کراچی کا درجہ حرارت آج سے بڑھنے کا امکان، پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے

1 Min Read
پاکستان

کراچی: فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

2 Min Read
پاکستان

کراچی: پولیس پر طالب علم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا الزام، 10 لاکھ روپے طلب کیے گئے

1 Min Read
پاکستان

پاکستان امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کیلئے پُرامید: وزیراعظم شہباز شریف

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?