PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Wednesday, Aug 12, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

لاہور: اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے 8 بچے جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع

admin
Last updated: June 30, 2026 1:38 pm
admin
Share
SHARE

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے سے کم از کم 8 بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15 سے زائد بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ عمارت صبح کے اوقات میں اسکول کے طور پر استعمال ہوتی ہے، جبکہ بعد ازاں وہاں اکیڈمی اور ٹیوشن کلاسز بھی چلائی جاتی ہیں۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق واقعے کے وقت بچے اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھنے آئے ہوئے تھے کہ اچانک چھت منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں متعدد بچے ملبے تلے دب گئے۔

امدادی ٹیمیں، ریسکیو اہلکار اور دیگر متعلقہ ادارے ملبہ ہٹانے اور متاثرہ بچوں کو نکالنے میں مصروف ہیں، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی جانی نقصان اور زخمیوں کی حتمی تعداد سے متعلق تصدیق کی جا سکے گی، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

2 Min Read
پاکستان

آزاد کشمیر کی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان کوئی حل نکالتے ہیں تو خوش آئند ہوگا: خواجہ آصف

3 Min Read
پاکستان

روہڑی: سینیئر تاجروں کی آل روہڑی تاجر برادر اتحاد میں شمولیت کا وعدہ

2 Min Read
پاکستان

Unveiling the Current Shifts Reshaping the Global Technosphere

10 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?