PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے: پوپ لیو

admin
Last updated: April 11, 2026 2:55 pm
admin
Share
SHARE

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہےکہ مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے۔

ایک بیان میں  پوپ لیو نے کہا کہ کوئی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کر سکتا، جنگ اور مفادات کی ہوس نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فائدہ کمزور افراد، بچوں اور خاندانوں کی جان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا، مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے، انسانی جانوں کو محض ذاتی مفادات کا نقصان سمجھا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

تازہ ترین

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

1 Min Read
تازہ ترین

چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب

2 Min Read
تازہ ترین

آج امریکی بحریہ کےکئی جنگی جہاز آبنائے ہرمز سےگزرے ہیں، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2 Min Read
تازہ ترین

پی ایس ایل 11: پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?