PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشنز، مشتبہ افراد ٹرانزٹ کیمپ منتقل

admin
Last updated: January 18, 2026 11:53 am
admin
Share
SHARE

کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشنز کیے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ کارروائی کے دوران بغیر شناختی دستاویزات رکھنے والے افراد کو حراست میں لیا گیا۔
حکام کے مطابق گرفتار شدہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں ٹرانزٹ کیمپ منتقل کیا گیا، جہاں ان کی رجسٹریشن اور شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔ سرچ آپریشنز کا مقصد غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نگرانی اور ضلع میں امن و امان قائم رکھنا بتایا گیا ہے۔
پولیس حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشکوک یا غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ تھانے کو دیں تاکہ قانون کے دائرے میں رہ کر کارروائی کی جا سکے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے کہا کہ یہ کارروائیاں مستقل بنیادوں پر جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

تازہ ترین

چین کے گاؤں میں غیرصوبائی شادی، بغیر نکاح رہائش اور حمل پر جرمانے عائد

1 Min Read
تازہ ترین

ترک میڈیا کا دعویٰ: سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر دیں گے، یو اے ای کو رقم واپسی

3 Min Read
تازہ ترین

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

1 Min Read
تازہ ترین

کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات 21 جنوری سے شروع ملک بھر میں 884 امتحانی مراکز، سکھر کے فیضانِ مدینہ میں بھی سنٹر قائم

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?