PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کا سکھر میں اسپتال و ڈسپنسریوں کا اچانک دورہ

admin
Last updated: December 27, 2025 12:32 pm
admin
Share
SHARE

کراچی کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، ہاڈی بخش کلہوڑو نے سکھر سرکل، سیسی سکھر پولی کلینک اسپتال اور سیسی سکھر ڈائریکٹوریٹ کا اچانک دورہ کیا، دورے کے موقع پر قائم مقام چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر توقیر احمد سومرو، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن بخش رند، ڈائریکٹر سکھر ڈائریکٹوریٹ عابد پہنور کے علاوہ سرکل، ہسپتال اور ڈائریکٹوریٹ کے دیگر افسران و عملہ بھی موجود تھا۔ کمشنر سیسی نے دورے کے دوران سنٹرل میڈیکل اسٹور، ادویات کی دستیابی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، او پی ڈی اور وارڈز کی مجموعی صورتحال، صفائی و ستھرائی کے انتظامات اور دفتری نظم و نسق کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے کمشنر سیسی کو درپیش مسائل اور دیگر امور سے آگاہ کیا، جس پر کمشنر سیسی نے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر اور جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرائی۔ کمشنر سیسی نے متعلقہ افسران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ مریضوں کو معیاری، بروقت اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے افسران و عملے کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں مزید مستعدی، دیانت داری اور خلوص کے ساتھ ادا کرنے کی تلقین کی۔ آخر میں کمشنر سیسی نے مجموعی انتظامات اور کارکردگی کو مزید بہتر کرنے اور سندھ سوشل سیکورٹی کی بہتری کے لیے کئے جانے والے حالیہ اقدامات پر عملدرآمد کو مزید مؤثر، منظم اور تیز کرنے کی ہدایت جاری کیں

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار

1 Min Read
تازہ ترین

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف

1 Min Read
تازہ ترین

ایران کی سخت وارننگ، امریکی ناکہ بندی کے جواب میں بحیرۂ احمر کی تجارت بند کرنے کی دھمکی

3 Min Read
تازہ ترین

پنجاب کے 10 اضلاع میں الیکٹرک بسوں کی منظوری، جدید ٹرانسپورٹ نظام کی جانب اہم قدم

4 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?