PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Aug 14, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

چین کے گاؤں میں غیرصوبائی شادی، بغیر نکاح رہائش اور حمل پر جرمانے عائد

admin
Last updated: December 27, 2025 1:45 pm
admin
Share
SHARE

بیجنگ: چین کے ایک گاؤں نے غیر صوبائی شادی، بغیر نکاح ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر جرمانے عائد کر دیے۔

ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق چین کے شہرلنکانگ کے ایک گاؤں میں شادی اور نجی زندگی سے متعلق سخت جرمانے عائد کیے جانے پر شدید عوامی ردِعمل سامنے آیا ہے۔

گاؤں کی انتظامیہ نے ایک نوٹس جاری کیا جس میں غیر صوبائی شادی، بغیر نکاح ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان کیا گیا۔

نوٹس کے مطابق اگر کوئی شخص صوبے سے باہر شادی کرتا ہے تو اس پر  1500 یوان (60 ہزار روپے)جرمانہ عائد ہوگا، جبکہ بغیر شادی کے حاملہ ہونے پر  3000 یوان (ایک لاکھ 20ہزار روپے ) جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح بغیر نکاح ساتھ رہنے والے جوڑوں کو ہر سال 500 یوان ادا کرنا ہوں گے۔ مزید یہ کہ اگر شادی کے بعد 10 ماہ سے پہلے بچہ پیدا ہو جائے تو بھی 3000 یوان جرمانہ ہوگا۔

فیصلے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید ہوئی اور اسے غیر منصفانہ و غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات 21 جنوری سے شروع ملک بھر میں 884 امتحانی مراکز، سکھر کے فیضانِ مدینہ میں بھی سنٹر قائم

1 Min Read
تازہ ترین

Investigating the Extraordinary Nature of the Physical World

7 Min Read
تازہ ترین

وفاقي حڪومت جو غيرقانوني طور رهندڙ افغان شهرين جي گرفتاري جو فيصلو، 10 جولاءِ کان ڪارروائي شروع ڪرڻ جي هدايت

2 Min Read
تازہ ترین

تاجر سپریم کونسل کے وفد کی اے ایس پی سٹی سکھر سے ملاقات، امن و امان اور سیکیورٹی امور پر تبادلۂ خیال

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?