PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Sunday, Sep 27, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ اداکارہ صبا آزاد اسپتال میں داخل

admin
Last updated: March 28, 2026 3:08 pm
admin
Share
SHARE

خطرناک انفیکشن کے باعث طبیعت ناساز، مداحوں سے دعا کی اپیل

صبا آزاد کو ایک خطرناک انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ Cyclospora cayetanensis میں مبتلا ہو گئی ہیں، جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی۔

اداکارہ نے اپنی صحت کے حوالے سے معلومات انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے شیئر کیں، جس میں انہوں نے اسپتال سے اپنی تصویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

صبا آزاد نے بتایا کہ اس مشکل وقت میں ان کے قریبی دوست ریتھک روشن ان کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

3 Min Read
انٹرٹینمنٹ

فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید، عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا

2 Min Read
انٹرٹینمنٹ

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے

1 Min Read
انٹرٹینمنٹ

دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?