PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Monday, Sep 28, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

مشرق وسطیٰ تنازع: اہم سفارتی ملاقاتیں اسلام آباد میں

admin
Last updated: March 28, 2026 3:04 pm
admin
Share
SHARE

پاکستان کی میزبانی میں علاقائی امن کے لیے اہم پیش رفت متوقع

اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں اہم ملاقات کریں گے، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر غور کرنا ہے۔

نجی گفتگو میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ ملاقات پہلے ترکیے میں طے تھی، تاہم مصروفیات کے باعث اسے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیک نیتی اور سنجیدگی کے ساتھ خطے میں امن کے قیام کے لیے کردار ادا کر رہا ہے اور دوست ممالک بھی اس سلسلے میں بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اگلے روز شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی۔

اسحاق ڈار کے مطابق ایران کے ساتھ بھی رابطے جاری ہیں، تاہم مذاکرات کی حساسیت کے پیش نظر میڈیا پر تفصیلات شیئر کرنے سے گریز کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ امریکا نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ذریعے ایران کو ایک 15 نکاتی فارمولا پیش کیا، جس پر ایران نے جواب بھی پاکستان کے ذریعے ہی پہنچایا۔ یہ پیش رفت پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی کردار کو ظاہر کرتی ہے، جو خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

مریم نواز کا پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارکسانوں کو 3 سال میں 50 ہزار ٹریکٹرز دینےکا اعلان

2 Min Read
پاکستان

مظفر گڑھ: ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا

1 Min Read
پاکستان

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشرا منصور کی زیرِ صدارت حضرت شہید میاں آدم شاہ کلہوڑو کے سالانہ عرس مبارک کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس سکھر کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔

4 Min Read
پاکستان

ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

2 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?