PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Sep 29, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
پاکستان

پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے: راجہ پرویز اشرف

admin
Last updated: January 13, 2026 3:29 pm
admin
Share
SHARE

سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی  بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق پی پی پارلیمانی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پی پی مؤقف پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات بھی کیں۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاکہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا اور یہ اچھی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران اتحاد میں مکمل یکجہتی کی فضا ہے، حکومتی اتحاد میں یکجہتی پاکستان کے مفاد میں ہے اور پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔

راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں،  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوجائے گا، پیپلزپارٹی اتحادی ہے پیپلزپارٹی کا اپوزیشن لیڈر نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔

پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا تھا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

پاکستان

شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ، وزیراعظم کا وفد کے ہمراہ دورہ ایران کا امکان

1 Min Read
پاکستان

حیدرآباد کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

2 Min Read
پاکستان

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی عوامی شکایات پہ روہڑی میں سماجی برائیوں جوا کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس لیا گیا

1 Min Read
پاکستان

بجلی سستی ہوگی یا مہنگی؟ وزیر خزانہ نے واضح جواب دینے سے گریز کردیا

3 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?