PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Tuesday, Aug 11, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں چھٹی بین الاقوامی بزنس اکنامکس اینڈ مینجمنٹ کانفرنس کا آغاز نواب حسن علی خان کا خصوصی خطاب صنعت میں مصنوعی ذہانت کے فروغ پر جامع وژن پیش

admin
Last updated: January 22, 2026 5:54 pm
admin
Share
SHARE

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی چھٹی بین الاقوامی بزنس اکنامکس اینڈ مینجمنٹ کانفرنس(ICBEM-26) کے دوران پرنس نواب حسن علی خان مینجنگ ڈائریکٹر کنٹیننٹل بسکٹ لمٹڈ نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت مستقبل کی صنعت، بزنس اور زراعت کی سمت متعین کر رہی ہے اور اب ترقی کا انحصار جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال پر ہے، انہوں نے زور دیا کہ اکیڈمیا اور صنعت کے درمیان مضبوط اشتراک کے بغیر پائیدار معاشی ترقی ممکن نہیں، نواب حسن علی خان نے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے ساتھ مل کر مصنوعی ذہانت کے مراکزِ امتیاز قائم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کریں گےتحقیق اور جدت کو فروغ دیں گے اور پاکستان کو عالمی منڈی میں مسابقت کے قابل بنائیں گے، جبکہ کانفرنس کے ذریعے پائیدار بزنس جدت اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
ضمنی انتخاب پی ایس 30 خیرپور میں شفاف، آزادانہ اور پرامن پولنگ یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں گے، کمشنر سکھر
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جاں بحق
جرائم کے خاتمے اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کا تعاون قابلِ قدر ہے: ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل
سکھر: مبینہ طور پر گھر پر قبضہ، راستہ بند کرنے اور پولیس کی عدم کارروائی کے خلاف کلہوڑو برادری کا احتجاج

You Might Also Like

تازہ ترین

ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل کا سکھر کی ڈیڑھ صدی پرانی جنرل لائبریری کی بحالی کا عزم

3 Min Read
تازہ ترین

ہنگو میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس پر حملہ، ایک اہلکار شہید

2 Min Read
تازہ ترین

2026 میں ایشیا کا بہترین شہر کون سا قرار پایا؟ ٹائم آؤٹ سروے کی مکمل تفصیل

6 Min Read
تازہ ترین

گل پلازہ شاپنگ مال میں آگ، ایم اے جناح روڈ بند، ٹریفک پولیس متبادل راستوں پر تعینات

1 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?