PAK JAZBO NEWS
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
pakjazbo.com
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Friday, Jun 5, 2026
PAK JAZBO NEWSPAK JAZBO NEWS
Font ResizerAa
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Search
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
Follow US
تازہ ترین

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا بجلی چور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

admin
Last updated: January 20, 2026 10:18 am
admin
Share
SHARE

بجلی چوری میں ملوث گیپکو کے لائن سپرنٹنڈنٹ مسعود علی کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزم نے بھاری رشوت کے عوض نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو بجلی کا زرعی کنکشن جاری کیا ہوا تھا۔

گرفتار لائن سپرنٹندنٹ نے درخواست گزار کے گھر کے اوپر سے 11 کے وی کی غیر قانونی لائن گزار رکھی تھی جس کے نتیجے میں معصوم بچہ اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہو گیا۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

Share This Article
Facebook
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

304.9kLike
343kFollow
844.87MFollow
40.49MSubscribe
39.5kFollow
WhatsAppFollow
عظمیٰ طاہر کا دانش تیمور پر تنقید، “غرور آ گیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے”
ایران جنگ کے دوران امریکی ایئرلائنز کے ایندھن اخراجات میں نمایاں اضافہ
سعودی عرب کے فضائی حدود سے انکار نے ٹرمپ کو “پراجیکٹ فریڈم” روکنے پر مجبور کردیا، امریکی اخبار
قوم متحد ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی، اسحاق ڈار

You Might Also Like

تازہ ترین

آج امریکی بحریہ کےکئی جنگی جہاز آبنائے ہرمز سےگزرے ہیں، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2 Min Read
پاکستانتازہ ترین

سکھر رینج: ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی، پنجاب کے دو اغوا شدہ افراد بازیاب

2 Min Read
تازہ ترین

چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب

2 Min Read
تازہ ترین

سکھر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے نیو بس ٹرمینل روہڑی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،

5 Min Read
Facebook-f Twitter Youtube

Pak Jazbo News, Designed by Aashan Ashfaque

PAK JAZBO NEWS
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?